ٹاپ سٹوری

  • Sep 22, 2022

وزیر اعظم کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے

وزیر اعظم محمد شہباز شریف کل اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کریں گے۔ اپنے کلیدی خطاب میں وزیراعظم حالیہ تباہ کن سیلاب کے تناظر میں پاکستان کو درپیش چیلنجز کو اجاگر کریں گے اور ماحولیاتی تبدیلی کےخطرے سے اجتماعی طور پر نمٹنے کیلئے ٹھوس تجاویز پیش کریں گے۔محمد شہباز شریف عالمی رہنماؤں کو مسئلہ کشمیر سمیت علاقائی اور عالمی مسائل پر پاکستان کے موقف اور نقطہ نظر سے بھی آگاہ کریں گے ۔