قومی

  • Sep 22, 2022

ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کا معاملہ: چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معافی مانگ لی

ایڈیشنل سیشن جج زیبا چوہدری کو دھمکانے کے معاملے میں چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان نے معافی مانگ لی۔اسلام آباد ہائیکورٹ نے عمران خان کوبیان حلفی جمع کرنے کا حکم دیتے ہوئے کیس کی سماعت تین اکتوبرتک ملتوی کر دی ۔