ٹاپ سٹوری

  • Sep 22, 2022

سیلاب زدگان کی حالت زار اجاگر کرنے پر صدر جو بائیڈن کا شکریہ: وزیراعظم محمد شہباز شریف

پاکستان میں سیلاب زدگان کی حالت زار اجاگر کرنے اور دنیا سے فوری ردعمل کی اپیل کرنے پر صدر جو بائیڈن کا شکریہ۔۔۔ پاکستان سیلاب کی تباہ کاریوں کا سامنا کر رہا ہے۔۔۔۔ متاثرہ خواتین اور بچوں کی جانب توجہ دینے کی ضرورت ہے۔۔۔وزیراعظم محمد شہباز شریف کا ٹویٹ