کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Sep 22, 2022

کراچی:دوسرا ٹی ٹونٹی،ٹاس جیت کر انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ

کراچی میں دوسرا ٹی ٹونٹی میچ۔۔ٹاس جیت کر انگلینڈ کی پاکستان کے خلاف بیٹنگ جاری۔۔میچ پی ٹی وی سپورٹس ایچ ڈی پر براہ راست۔۔فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی جگہ محمد حسنین پلیئنگ الیون میں شامل۔۔۔سات میچز کی سیریز میں انگلش ٹیم کو ایک۔ صفر کی برتری حاصل ہے۔