ٹاپ سٹوری

  • Sep 22, 2022

سیلابی صورتحال میں عالمی برادری کو پاکستان کا ساتھ دینا ہوگا :وزیراعظم شہباز شریف

نیو یارک میں وزیراعظم شہباز شریف کا سیلاب زدگان کی بحالی کے حوالے سے جائزہ اجلاس۔۔۔سیلاب کے باعث بڑے پیمانے پر تباہی ہوئی۔۔۔پاکستان کی عوام ان تباہ کاریوں سے ہونے والے نقصانات کواپنے وسائل سے پورا نہیں کر سکتی۔۔۔سیلابی صورتحال میں عالمی برادری کو پاکستان کا ساتھ دینا ہوگا ۔۔۔وزیراعظم شہباز شریف