سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Sep 21, 2022

دنیا بھر میں 17سے 24ستمبر تک خواتین سکواش ہفتہ منایا جارہا ہے

دنیا بھر میں 17سے 24ستمبر تک خواتین سکواش ہفتہ منایا جارہا ہے۔
اسی سلسلے میں پاکستان سکواش فیڈریشن نے اسلام آباد میں خواتین کے لئے ایونٹ کا انعقاد کیا۔ ایونٹ میں ملک بھر سے خواتین کھلاڑیوں نے شرکت کی۔ ایونٹ میچ میں امینہ نے مشکا زمان کے خلاف کامیابی حاصل کی۔ آخر میں مہمان خصوصی نے کھلاڑیوں کو ایوارڈز،تحائف اور سوینئرز پیش کئے۔