بین الاقوامی

  • Sep 19, 2022

تاجکستان اورکرغزستان کے درمیان جھڑپیں جاری : 100کےقریب افراد ہلاک، متعدد زخمی

تاجکستان اور کرغزستان کے درمیان جھڑپیں جاری ہیں۔ دونوں طرف سے اب تک 100 کے قریب افرادہلاک ہو چکےہیں۔کرغزستان کاکہنا ہےکہ جھڑپوں میں اس کے59افراد ہلاک اور سو زخمی ہوئے ہیں۔تاجکستان نے کہا کہ اس کے 35 شہری ہلاک اور25 زخمی ہوئےہیں۔کرغزستان نے آج یوم سوگ کا اعلان کیاہے۔