فن و ثقافت

  • Aug 19, 2022

فلم ’’انتظار‘‘آج سےسینما گھروں کی زینت بنے گی

’’پی ٹی وی فلمز‘‘اور’’سکینہ سموں فلمز‘‘کےاشتراک سے فلم انتظارآج سےملک بھر کےسینما گھروں کی زینت بنے گی۔ فلم ’’انتظار‘‘ معروف اداکارہ، لکھاری و فلم سازسکینہ سموں کی بطور ہدایت کارہ پہلی فلم ہے۔ بوڑھے والدین اور خاندانی مجبوریوں پر مبنی فلم کی کاسٹ میں ثمینہ احمد،کیف غزنوی، عدنان جعفر، رضا علی عابد اورخالداحمد نے کردارادا کیاہےفلم کی کہانی بی گل نے لکھی ہے۔