کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Aug 17, 2022

آئی سی سی نے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز کی رینکنگ جاری کردی : پاکستان کے بابراعظم کی دونوں فارمیٹس میں حکمرانی برقرار

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ون ڈے اور ٹی ٹونٹی پلیئرز کی نئی رینکنگ جاری کردی ہے۔پاکستان کے بابراعظم کی دونوں فارمیٹس میں حکمرانی برقرار ہے