فن و ثقافت

  • Jul 24, 2022

سعودی خاتون کی سانپوں سے دوستی: مستقبل میں باقاعدہ پالنے کا ارادہ

سعودی خاتون سھی الزھرانی کے لیے زہریلے سانپوں کا سامنا خوف کا باعث نہیں بنتا بلکہ وہ ان کے لیے ایک مشغلہ ہے۔ الزھرانی نے کہا کہ اکثر لوگ میرے اس مشغلے کو دیکھ کرحیرت زدہ ہو جاتے ہیں کیونکہ زیادہ تر ایسے شوق مردوں کے ہوتے ہیں۔الزھرانی کا کہنا تھا کہ میرا ارادہ ہے کہ مستقبل میں باقاعدہ طور پر سانپوں کو پالوں۔