شیخوپورہ ہاکی سٹیڈیم میں کمشنر لاہور ڈویژن انڈر 13 ہاکی لیگ کے لیے کھلاڑیوں کے ٹرائلز جاری ہیں ٹرائلزکےدوران منتخب ہونے والے کھلاڑی ہاکی لیگ میں ضلع شیخوپورہ کی نمائندگی کریں گے۔