قومی

  • Jun 28, 2022

پاکستان مخالف عناصرکی حسرتیں خاک میں مل گئیں : پاک فوج کے سپہ سالار کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کا بین الاقوامی سطح پر اعتراف

پاکستان کوناکام دیکھنے کی خواہش رکھنے والوں کی حسرتیں خاک میں مل گئیں ۔ ۔۔پاک فوج کے سپہ سالار کی کامیاب ملٹری ڈپلومیسی کا بین الاقوامی سطح پراعتراف کیا گیا ہے۔