وزیراعظم شہباز شریف آج مری کا دورہ کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف آج مری کا دورہ کریں گے۔ چیئرمین نیشنل ہائی وے اتھارٹی،سڑکوں کے منصوبوں کے حوالے سے وزیراعظم کو بریفنگ دیں گے ۔
پاکستان میں ٹیلی ویژن نشریات کا آغاز لاہور میں ایک چھوٹے پائلٹ ٹی وی ا سٹیشن کے قیام سے ہوا جہاں سے بلیک اینڈ وائٹ نشریات چھبیس نومبر انیس سو سٹرسٹھ میں شروع کی گئیں بعد میں انیس سو سٹرسٹھ میں ہی راولپنڈی میں اور کراچی میں ٹی وی سینٹرز قائم کئے گئے جبکہ پشاور اور کوئٹہ میں انیس سو چوہتر میں سینٹرز کا قیام عمل میں آیا۔
پی ٹی وی ہیڈ کوارٹرز
کونسٹیٹیوشن ایوینیو، اسلام آباد
نمبر: 5-9208651-051, 9203062-051