آج انٹرنیشنل اولمپک ڈے منایا جارہا ہے۔ یہ دن منانے کا مقصد رنگ ، عمر اور نسل سے قطع نظر دنیا میں کھیلوں کو فروغ دینا ہے۔ اس سال کا موضوع امن کیلئے لوگوں کو اکٹھا کرنا ہے-