محکمہ موسمیات کی یکم جولائی سے بارشوں کے نئے سلسلے کی پیشگوئی۔ پری مون بارشوں کے سپیل سے درجہ حرارت میں غیر معمولی کمی۔ فصلوں پر مثبت اثرات ۔ دریاؤں اور ندی نالوں میں پانی کی سطح بلند۔