قومی

  • Jun 23, 2022

افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار سے تجاوز: وزیر اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر فوری امدادی سامان بھجوانے کے انتظامات

افغانستان میں تباہ کن زلزلے سے جاں بحق افراد کی تعدادایک ہزار سے تجاوز کر گئی۔ 1500سے زائد زخمی ۔ املاک کو شدید نقصان وزیراعظم اور صدر مملکت کا افغانستان میں قیمتی جانی نقصان پر گہرے رنج وغم کا اظہار۔۔۔محمد شہباز شریف کی ہدایت پر فوری امدادی سامان بھجوانے کے انتظامات۔ عسکری قیادت کا بھی افغانستان میں زلزلے سے ہونیوالے نقصانات پر اظہار افسوس۔