سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Jun 22, 2022

شندور پولو فیسٹیل

شندور پولو فیسٹیل یکم جولائی سے تین جولائی تک منعقد کیا جائے گی۔
میلے میں شرکت کے لئے وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوامحمود خان نے وزیر اعلیٰ گلگت بلتستان خالد خورشیدکو اس سلسلے میں باقاعدہ دعوت نامہ ارسال کر دیا ہے۔وزیر اعلیٰ نے کہا کہ میلے کے کامیاب اور پر امن انعقاد کے لئے تمام انتظامات مکمل ہیں،فیسٹیول کے دوران پولو کھلاڑیوں،شائقین اور سیاحوں کو ہر ممکن سہولیات فراہم کی جائے گی۔