قومی

  • Jun 22, 2022

چین کے پاکستان کودو ارب 30کروڑڈالر دینے کےمعاہدے پر دستخط - رقم آئندہ چند دن میں موصول ہو جائے گی : وزیرخزانہ مفتاح اسماعیل

چین کے بینکوں کے کنسورشیم نے پاکستان کودو ارب 30کروڑڈالر دینے کےمعاہدے پر دستخط کردیئے ۔وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے چین کی حکومت کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ یہ رقم آئندہ چند دن میں موصول ہو جائے گی۔