قومی

  • Jun 22, 2022

الیکشن ترمیمی بل اور قومی احتساب ترمیمی بل قانون بن گئے ہیں : قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے نوٹی فکیشن جاری کر دیا

پارلیمنٹ سے منظور ہونے والےالیکشن ترمیمی بل اور قومی احتساب ترمیمی بل قانون بن گئے ہیں۔قومی اسمبلی سیکرٹریٹ نے اس حوالے سےنوٹی فکیشن جاری کر دیا گیا ہے۔ دونوں بل آئین کے آرٹیکل 75 کی شق 2 کے تحت منظور ہوئےہیں۔