دنیا بھر میں آج موسیقی کا عالمی دن منایا جارہا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد دنیا میں موسیقی کے ذریعے امن، محبت اور بھائی چارے کا فروغ ہے۔