روانگی سے قبل اپنے پیغام میں وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہا کہ سعودی قیادت سے دو طرفہ تعلقات کے تمام شعبوں میں تعاون کے فروغ پر بات ہو گی۔