قومی

  • Apr 28, 2022

الیکشن کمیشن کا عمران خان کا کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس

الیکشن کمیشن نے عمران خان کا کمیشن مخالف بیانات کا نوٹس لے لیا۔ الیکشن کمیشن نے عمران خان کی پشاور ورکر کنونشن سے خطاب کا ریکارڈ پیمراسے طلب کر لیا ہے۔ سندھ اسمبلی میں قائد خزب اختلاف حلیم عادل شیخ،خرم شیر زمان اور سینیٹر اعجاز چوہدری کے بیانات ا و ر ریکارڈ کو بھی طلب کیا ہے۔