قومی

  • Apr 28, 2022

پنجاب اسمبلی کا آج ہونے والا اجلاس سولہ مئی تک ملتوی

پنجاب اسمبلی میں ڈپٹی سپیکر کے خلاف عدم اعتماد کے لئے بلایا جانے والا ا جلا س سولہ مئی صبح ساڑھے گیار ہ بجے تک کیلئے ملتوی کیا گیا ہے ۔اجلاس آج صبح ساڑھے گیارہ بجے شروع ہونا تھا جبکہ گیارہ بجے سپیکر پنجاب اسمبلی پرویز الہٰی نے اجلاس ملتوی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ۔