موسم

  • Nov 10, 2021

ملک بھر میں موسم کی مجموعی صورتحال : گلگت، چترال اور سوات میں مطلع جزوی ابر آلود،، چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر برفباری کا امکان

محکمہ موسمیا ت کے مطابق آئندہ 24 گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور سر د رہے گا تاہم گلگت ، چترال اور سوات میں مطلع جزوی ابر آلود رہنے کے علاوہ چند مقامات پر ہلکی بارش اور پہاڑوں پر ہلکی برفباری ہو سکتی ہے۔
آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت:-
لہہ منفی 6 ، سکردو منفی 5 ، زیارت منفی 3 ، کالام منفی 2 اور گوپس میں منفی 1 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اور اب ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت :-
اسلام آباد8،لاہور14،کراچی19،پشاور9،کوئٹہ4،گلگت 0،مظفر آباد7،مری6،دیر1، مالم جبہ 6،چترال2،راولاکوٹ 0 ،فیصل آباد14،ملتان13، سرگودھا15،سری نگر2، جموں13،لہہ منفی6،پلوامہ3، اننت ناگ0،شوپیاں3 اور بارہ مولہ میں 3ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔