موسم

  • Nov 09, 2021

موسم کی صورتحال: ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا۔
گزشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک جبکہ پہا ڑی علاقوں میں سرد رہا۔
ملک میں ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت: لہہ منفی 07، سکردو منفی05، زیارت ،بابوسرمنفی03 ،کالام منفی02 اورگلگت میں منفی 01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔