موسم

  • Nov 08, 2021

آئندہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا

محکمہ موسمیا ت کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا۔
آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت:-
لہہ منفی 07، کالام منفی04،بابوسر،سکردو منفی03، استورمنفی02اورگلگت میں منفی 01ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اور اب ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت :-
اسلام آباد8،لاہور14،کراچی18،پشاور10،کوئٹہ5،گلگت منفی ایک ،مظفر آباد7،مری8،دیر1، مالم جبہ 4چترال2،راولاکوٹ 1،مالم جبہ4،فیصل آباد13،ملتان13، سرگودھا13،سری نگر5، جموں12،لہہ منفی7،پلوامہ6، اننت ناگ8،شوپیاں7 اور بارہ مولہ میں 8ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔٭