موسم

  • Nov 06, 2021

ملک بھر میں موسم کی مجموعی صورتحال : 24گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم خشک

محکمہ موسمیا ت کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم خشک اور رات کے دوران سردرہے گا۔
آج ر یکارڈ کیے گئے کم سے کم درجہ حرارت:- لہہ منفی 06، کالام منفی04،بابوسرمنفی03،سکردواوراستور میں منفی01 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔
اور اب ملک کے مختلف شہروں میں ریکارڈ کئے گئے کم سے کم درجہ حرارت ۔۔۔۔اسلام آباد9، لاہور15، کراچی18،پشاور10،کوئٹہ6،گلگت2،مظفر آباد7،مری7، دیر2،چترال3،راولاکوٹ1،مالم جبہ3،فیصل آباد15،ملتان15، سرگودھا16،سری نگر5، جموں12،لہہ منفی6،پلوامہ8، اننت ناگ8،شوپیاں6 اور بارہ مولہ میں 8 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔٭