ٹی 20ورلڈ کپ کا آج سے متحدہ عرب امارات اور اومان میں آغاز
آئی سی سی ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ ۔میگا ایونٹ کا آج سے متحدہ عرب امارات اور اومان میں آغاز۔پہلا میچ اومان اور ’’پاپوا۔نیو۔ گنی‘‘ کے درمیان دن 3 بجے کھیلا جائے گا۔14نومبر تک جاری رہنے والے ایونٹ میں 16ٹیموں کے درمیان مجموعی طور پر 45میچ کھیلے جائیں گے۔۔۔تمام مقابلے دیکھئے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست۔۔