کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Oct 16, 2021

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ2021 : افتتاحی میچ دن 3بجے اومان اور پاپوا نیو گنی کے درمیان کھیلا جائے گا

ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے پہلے دن دو میچ کھیلے جائیں گے۔
افتتاحی میچ دن تین بجے اومان اور ’’پاپوا۔ نیو۔ گنی ‘‘ کے درمیان اومان کے ’’ال عمارت‘‘ کرکٹ گراؤنڈ میں کھیلا جائے گا۔
شام 7بجے بنگلہ دیش اور سکاٹ لینڈ کی ٹیمیں ’’ال عمارت‘‘ کرکٹ گراؤنڈ میں ہی مدمقابل ہوں گے۔
ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے تمام مقابلے پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھائے جارہے ہیں۔