فٹ بال

  • سپورٹس ڈیسک
  • Oct 13, 2021

فٹبال ورلڈ کپ2022 کوالیفکیشن : برازیل ناقابل شکست سفرجاری رکھنے کیلئے پر امید

قطر میں ہونے والے فٹبال ورلڈ کپ کی کوالی فیکیشن کے مقابلے جاری ہیں۔
برازیل نے یوراگوئے کے خلاف کوالیفائر میچ کیلئے تیاریاں شروع کر رکھی ہیں۔ دونوں ٹیمیں 15 اکتوبر کو برازیل کے شہر مناؤس میں مدمقابل ہوں گی۔ برازیل جنوب امریکی کوالیفائر گروپ میں ابھی تک ناقابل شکست ہے اور یوراگوئے کے خلاف میچ میں اپنی کامیابی کا سلسلہ جاری رکھنے کیلئے پرامید ہے۔