قومی

  • Oct 13, 2021

خصوصی افراد کو معاشرے کا فعال رکن بنانا سب کی اجتماعی ذمہ داری ہے : صدر مملکت

صدر ڈاکٹر عارف علوی کا کہنا ہے کہ خصوصی افرادبالخصوص بینائی ا ور سماعت سے محروم افراد صلاحیتوں سے کسی اعتبار سے کم نہیں ہے انہیں معاشر ے کا فعال رکن بنانا سب کی اجتماعی زمہ داری ہے ۔ وہ کراچی میں اڈاریو اسکول میں ترکی کی وزارت ثقافت کے تحت قائم کیئے گئے فٹبال اور کرکٹ گروانڈ کی افتتاحی تقریب سے خطاب کررہے تھے