قومی

  • Oct 13, 2021

ہمیں ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری اور مصنوعات کو عالمی معیار کے مطابق بنانا ہوگا : وزیراطلاعات کا سی ای او کانفرنس سے خطاب

وزیراطلاعات چوہدری فواد حسین نے کہا ہے کہ سابقہ حکمرانوں نے قرضے لے کر بیرون ملک جائیدادیں بنائیں۔مہنگائی کی بنیادی وجہ گزشتہ ادوارمیں لئے گئے قرضے ہیں۔ان کا کہنا ہے کہ ہمیں ٹیکنالوجی میں سرمایہ کاری اوراپنی مصنوعات کو عالمی معیار کے مطابق بنانا ہوگا ۔