کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Oct 13, 2021

نیشنل ٹی20: فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب آج مد مقابل

نیشنل ٹی ٹونٹی ٹورنامنٹ کے فاتح کا فیصلہ آج ہو گا۔
ایونٹ کے فائنل میں دفاعی چیمپئن خیبر پختونخوا اور سینٹرل پنجاب آج مد مقابل ہوں گے۔قذافی اسٹیڈیم لاہو ر میں کھیلا جانے والا فائنل رات ساڑھے سات بجے شروع ہو گا اور پی ٹی وی سپورٹس پر براہ راست دکھایا جائے گا۔