موسم

  • Oct 13, 2021

ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں قدرگرم رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ بارہ گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک اورمیدانی علاقوں میں قدرگرم رہے گا۔گزشتہ 24 گھنٹے کے دوران ملک کے بیشترعلاقوں میں موسم خشک رہا۔