قومی

  • Sep 27, 2021

2023کے انتخابات شفاف ہوں گے،وفاقی وزیر شیخ رشید احمد

ملک میں سائبر کرائمز میں اضافہ ہوا ہے۔جعلی ویکسی نیشن کے حوالے سے نادرا کا کوئی قصور نہیں۔ن لیگ کے دو کے بجائے تین گروپ بنیں گے۔2023کے انتخابات شفاف ہوں گے۔وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد کی اسلام آباد میں نیوز کانفرنس