موسم

  • Sep 27, 2021

ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق ملک کے بیشتربالائی وسطی علاقوں میں موسم خشک جبکہ جنوبی علاقوں میں گرم رہے گا۔ تاہم کشمیر اور اس سے ملحقہ علا قوں میں چند مقامات پر گرج چمک اورتیزہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
گزشتہ چوبیس گھنٹے کے دوران ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہا۔
ملک میں سب سےزیادہ درجہ حرارت لا ڑ کا نہ میں بیالیس جبکہ سبی اور تربت میں 41ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔