ٹاپ سٹوری

  • Sep 27, 2021

بدھ مت تہذیب کے قدیم آثار وزیراعظم نے تخت بائی میں قدیم بدھ عبادت گاہ کی خوبصورت تصاویر ٹویٹر پر شیئر کر دیں


وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ خیبرپختونخوا کے علاقے تخت بائی میں بدھ مت تہذیب کے قدیم آثار پاکستان کے بیش بہا گندھارا ۔۔ورثے کا حصہ ہیں۔وزیراعظم عمران خان نے قدیم بدھ عبادت گاہ کی خوبصورت تصاویر بھی ٹویٹر پر شیئر کیں۔