قومی

  • Sep 27, 2021

مچھ میں دہشت گردوں کا چیک پوسٹ پر حملہ،سپاہی شہید،2زخمی

پاک فوج دہشتگرد ی کے خاتمے کےلیے پرعزم۔ مچھ میں دہشت گردوں کا سکیورٹی فورسز کی چیک پوسٹ پر حملہ۔ایف سی جوانوں کی بھرپور جوابی کارروائی ۔فائرنگ کے تبادلے میں سپاہی عرفان شہید،2جوان زخمی۔