قومی

  • Sep 26, 2021

کراچی کےکمپری ہنسو کوسٹل ڈیویلپمنٹ زون کی سی پیک میں شمولیت انقلابی قدم ہے : وزیراعظم عمران خان کاٹویٹ

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ‏کراچی کےکمپری ہنسو کوسٹل ڈیویلپمنٹ زون کی سی پیک میں شمولیت انقلابی قدم ہے۔اپنے ٹویٹ میں انہوں نے لکھا ہےکہ اس سےماہی گیروں کیلئے ہمارا بحری مسکن صاف ہوگا، 20 ہزار سستےگھرتعمیر ہوں گے،سرمایہ کاروں کو عمدہ مواقع میسر آئیں گےاور کراچی کا شمار ترقی یافتہ ساحلی شہروں کی صف میں ہونےلگےگا۔