موسم

  • Sep 19, 2021

بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشترمیدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم بالائی پنجاب ، اسلام آباد ، بالائی خیبر پختونخوا ، کشمیر ، گلگت بلتستان اور بالائی و جنوب مشرقی سندھ میں چند مقامات پرگرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔
آج ر یکارڈ کئےگئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیل۔سبی 43 ، دالبندین اور نوکنڈی میں 42 ڈ گری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
آخر میں ملک کے اہم شہروں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت۔اسلام آباد36، لاہور35، کراچی36، پشاور38، کوئٹہ34، گلگت36، مظفرآباد36، مری24، چترال35، دیر31، مالم جبہ20، فیصل آباد37، ملتان39،سرگودھا38، سری نگر32، راولاکوٹ25، جموں34، لہہ27، پلوامہ24، اننت ناگ23، شوپیاں21اوربارہ مولہ میں24سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔