ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک
محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے ملک کے بیشتر علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم زیریں سندھ ،شمال مشرقی پنجاب، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔
آج ر یکارڈ کئےگئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیل:-
تربت44 ،لسبیلااورسبی میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
آخر میں ملک کے اہم شہروں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:-
اسلام آباد36، لاہور35، کراچی39، پشاور38، کوئٹہ34، گلگت35، مظفرآباد37، مری25، چترال34، دیر31، مالم جبہ20، فیصل آباد38، ملتان37،سرگودھا37، سری نگر31، راولاکوٹ27، جموں35، لہہ23، پلوامہ21، اننت ناگ22، شوپیاں19اوربارہ مولہ میں21سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔٭٭