قومی

  • Sep 14, 2021

بنیادی اشیاء کی مناسب داموں دستیابی یقینی بنانے کیلئے رواں ماہ سے ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے : وزیرخزانہ شوکت ترین کی نیوزکانفرنس

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانے کیلئےٹھوس اقدامات کئے جارہے ہیں۔عوام کو آٹا سمیت کھانے پینے کی بنیادی اشیاء کی مناسب داموں دستیابی یقینی بنانے کیلئے رواں ماہ سے ٹارگٹڈ سبسڈی دیں گے ۔
انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں وزیر مملکت اطلاعات فرخ حبیب اور معاون خصوصی جمشید اقبال چیمہ کے ہمراہ نیوز کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہی