موسم

  • Sep 14, 2021

بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک

محکمہ موسمیات کے مطابق آئندہ چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں موسم گرم اور خشک رہے گا تاہم زیریں سندھ ،خطہ پو ٹھو ہار، کشمیر اور اس سے ملحقہ علاقوں میں چند مقامات پر گرج چمک اور تیز ہواؤں کے ساتھ بارش کا امکان۔
آج ر یکارڈ کئےگئے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت کی تفصیل:-
تربت45،لسبیلا43اورسبی میں 42ڈگری سینٹی گریڈریکارڈ کیا گیا۔
آخر میں ملک کے اہم شہروں کے زیادہ سے زیادہ درجہ حرارت:-
اسلام آباد36، لاہور34، کراچی40، پشاور38، کوئٹہ35، گلگت36، مظفرآباد37، مری23، چترال34، دیر31، مالم جبہ20، فیصل آباد36، ملتان36،سرگودھا36، سری نگر30، راولاکوٹ26، جموں34، لہہ22، پلوامہ22، اننت ناگ22، شوپیاں19اوربارہ مولہ میں21سینٹی گریڈ ریکارڈ کیاگیا۔*٭*