سپورٹس

  • سپورٹس ڈیسک
  • Sep 14, 2021

قطر میں 36ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ : پاکستان کے بابر مسیح اورحارث طاہر نے لاسٹ 16کیلئے کوالیفائی کرلیا

36ویں ایشین سنوکر چیمپئن شپ کے مقابلے دوحہ میں جاری ہیں۔
پاکستان کے بابر مسیح اور حارث طاہر نے شاندار کارکردگی کرتے ہوئے پری کوارٹر فائلزکےلئے کوالیفائی کرلیا۔بابرمسیح نے میزبان قطر کےمانا العبیدلی کو چارتین سے ہرا دیا۔ حارث طاہر نے ہانگ کے ’چینگ۔کا۔ وائی ‘کو ایک کے مقابلے میں چار فریمز سے شکست دی۔ ناک آؤٹ مرحلے میں بابر مسیح ایران کے سیاووش موزایانی جبکہ حارث طاہر قطر کے علی العبیدی کے مدمقابل ہوں گے۔ایونٹ میں 19ممالک سے 42کھلاڑی حصہ لے رہے ہیں۔