فٹ بال

  • سپورٹس ڈیسک
  • Sep 14, 2021

انگلش پریمیئر لیگ : ایورٹن نے برنلے کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی

انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ اور سنسی خیز مقابلے جاری ہیں۔
لیورپول میں کھیلے گئے میچ میں ایورٹن نے برنلے کو ایک کے مقابلے میں تین گول سے شکست دی۔کھیل کا پہلا ہاف بغیر کسی گول کے گزرا۔فاتح ٹیم کی طرف سے مائیکل کین، آندروس۔ٹاؤنزینڈ اور دیمارے۔گرے نے ایک۔ایک گول کیا۔ برنلے کی جانب سے واحد گول ’بین۔می‘ نے کیا۔