کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Aug 05, 2021

کشمیر پریمیئر لیگ کا آغاز، فائنل 17اگست کو ہو گا

کشمیر پریمیئر لیگ کے پہلے ایڈیشن کا آغازکل سے مظفر آباد میں ہورہا ہے۔ رنگارنگ افتتاحی تقریب کے بعد پہلا میچ راولاکوٹ ہاکس اورمیرپور رائلز کے درمیان کھیلا جائے گا۔