کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Aug 05, 2021

کشمیر پریمیئر لیگ کل سے شروع ہو رہی ہے

کشمیر پریمیئر لیگ کل سے شروع ہو رہی ہے۔افتتاحی میچ شاہد آفریدی کی راولاکوٹ ہاکس اور شعیب ملک کی میرپور رائلزکے درمیان ہوگا ۔فائنل 17اگست کو ہو گا۔لیگ کے19میں سے 12میچ ڈے اینڈ نائٹ ہوں گے۔تمام مقابلے مظفرآباد کرکٹ سٹیڈیم میں کھیلے جائیں گے۔کشمیر پریمیئر لیگ کے حوالے سے اسلام آباد میں تقریب