کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Aug 04, 2021

پاکستان نے چار میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی

پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چوتھا ٹی 20میچ بارش کے باعث بے نتیجہ رہا ۔ پاکستان نے چار میچوں کی سیریز ایک صفر سے جیت لی۔ بارش کے باعث ٹی 20سیریز کے تین میچ بے نتیجہ رہے۔ پاکستان نے دوسرے میچ میں 7رنز سے کامیابی حاصل کی تھی۔ سیریز پی ٹی وی سپورٹس پربراہ راست دکھائی گئی ۔