کرکٹ

  • سپورٹس ڈیسک
  • Aug 03, 2021

ٹوکیو اولمپکس : چین 32طلائی،21چاندی اور16کانسی کے تمغوں کے ساتھ سرفہرست

ٹوکیو اولمپکس کے میڈلز ٹیبل پر چین کی برتری برقرار ہے۔
چین 32طلائی،21چاندی اور16کانسی کے تمغوں کے ساتھ سرفہرست ہے۔
امریکہ 24سونے،27چاندی اور21کانسی کے تمغوں کیساتھ دوسری پوزیشن پر ہے۔
میزبان جاپان 19گولڈ، 6سلور اور11برونز میڈلز کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہے۔آسٹریلیا نے 14،رشین اولمپک کمیٹی اور برطانیہ نے13،13اورجرمنی نے 8سونے کے تمغے حاصل کیے ہیں۔