ٹاپ سٹوری

  • Jul 31, 2021

آپ کا وزیراعظم آپ کے ساتھ

وزیراعظم عمران خان آج سہ پہر 3بجے ’’آپ کا وزیراعظم آپ کیساتھ‘‘پروگرام میں عوام سے براہ راست مخاطب ہونگے۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین نے اپنے ٹویٹ میں کہا ہے کہ وزیراعظم عمران خان ٹیلی فون کالز اور سوشل میڈیا پیغامات کے ذریعے عوام سے مخاطب ہونگے۔